منبر درست گانے کا طریقہ

سوال: اگر منبر اس طرح سے لگایا جائے   کہ محراب میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ  درمیان میں  نہ رہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے ؟

جواب:منبر کو اس طرح رکھا جائے کہ امام درمیان میں کھڑا ہو سکے کہ امام کا دہنی یا بائیں جانب کھڑا ہونا خلاف سنت ہے۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *