خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجووحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟

سوال: خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجو وحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟

جواب:جب وحی کی نسبت غیرنبی کی طر ف ہو تواس سے مراددل میں ڈالنا، خیال پیدا کردینا ہوتاہے ،لہذا  یہاں وحی کے معنی “دل میں بات ڈال دینے کے” ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *