موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

سوال: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

جواب: موبائل کو زیادہ دیر دیکھنے سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے