مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟

سوال: مہر کے علاوہ نکاح میں ایسے کوئی شرط رکھ سکتے ہیں کہ اگر شوہر طلاق دے گا تو اتنی رقم بیوی کو ادا کرنا ہوگی ؟

جواب:نکاح میں یہ شرط لگانا کہ اگر شوہر نے طلاق دی تو اتنی رقم ادا کرنا ہوگی ،یہ جائز نہیں  ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *