میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔

سوال: میت قبر میں دفن کرنے کے بعد قبر کے اندر پتھر اٰڈے (آڑے )میں کیوں لگاتے ہیں ۔

جواب:میت  قبر میں  رکھنے کے بعد میت کے کمر کے پیچھے یعنی  آڑے میں پتھر رکھنا جائز ہے البتہ افضل یہ ہے کہ پتھر کی جگہ مٹی کا ڈھیلا رکھا جائے یا مٹی یا ریت وغیرہ کی ٹیک بنا دی جائے کہ پتھر رکھنے میں میت کو سختی محسوس ہوگی۔

(دعوت اسلامی)

لال کلر کا عمامہ پہننا سنت ہے یانہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے