میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

سوال: میرے شوہر لڑکیوں سے باتیں کرتے ہیں ،مجھے پتہ چلا تو انہوں نے انکار کیا ،میں نے ثبوت جمع کر لئے ہیں ،تو میں کیا ان کے سامنے ان ثبوتوں کو رکھ کر بات کریں ،بقیہ خرچہ پانی سب ٹھیک ہے ،تو میں ان کی آخرت کی بہتری کے لئے کرنا چاہتی ہوں ،میں کیا کروں ؟

جواب:آپ ثبوت سامنے رکھنے کی بجائے ،گھر میں اسلامی ماحول بنائیں ،مدنی چینل خود بھی دیکھیں اور اپنے شوہر کو بھی دکھائیں اور انہیں پیار و محبت کے انداز سے سمجھاتی رہیں ،اللہ تعالیٰ نے چاہا تو یہ ٹھیک ہو جائیں گے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے