میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔

سوال:  میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔

جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان مین دفن کرسکتے ہیں اور یہی سب سے اچھا طریقہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے