میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: میڈیکل کالج میں ٹیچرز کے سامنے جھکنا پڑتا ہے ، تو جھکنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: کسی کی تعظیم کی خاطر سلام کرتے وقت یا اس کے علاوہ حد رکوع تک ( یعنی اتنا کہ ہاتھ بڑھائے تو گھٹنوں تک پہنچ جائیں گے ) یا اس سے زائد جھکنا حرام ہے، اور اس کے کم جھکنا مکروہ ہے اور اگر جھکنے سے مقصود کوئی اور فعل ہے، مثلاً ہاتھ پاؤں چومنا وغیرہ، تو اس میں کوئی حرج نہیں، کہ اب جھکنے سے مقصود بوسہ دینا ہے نہ کہ تعظیم۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے