میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟

سوال:  میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟

جواب: فوتگی والے گھر میں  تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین دن رہنا عموماََ گھر والوں کے لئے تنگی کا باعث ہوتا ہے ،لہٰذا اس سے بچنا چاہئے۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے