ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟

سوال:  ناپاکی کی حالت میں عورت غیر ضروری بال اتار سکتی ہے؟

جواب: ناپاکی کی حالت میں عورت کا غیر ضروری بال اتارنا مکروہ ہے،البتہ اگر موئے زیر ناف بالوں کو کاٹے چالیس دن ہوگئے ہیں تو کاٹنا ضروری ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

قراءت عاصم سے ہٹ کر کسی اور قراءت میں قرآن پڑھنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے