سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا ،تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے ،تو یہ کیسا ہے؟
جواب:جائز کاموں کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں اور اسے فطرت کو تبدیل کرنا نہیں کہیں گے ۔

Tags تو یہ کیسا ہے؟ تو یہ لاؤڈ اسپیکر جو آواز کو بدل دیتا ہے لاؤڈ اسپیکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فطری چیزوں کو بدلنے سے منع فرمایا