نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھاکر کہے میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گا ،پھر گناہ ہوجائے تو کیاحکم ہوگا؟

سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قسم کھاکر کہے میں آئندہ یہ گناہ نہیں کروں گا ،پھر گناہ ہوجائے تو کیاحکم ہوگا؟

جواب:اللہ تعالی کی ذات وصفات کے علاوہ کسی غیر اللہ کی قسم اٹھانامکروہ ہے اورایسی قسم شرعی نہیں ہوتی کہ جس کاخلاف کرنے پرکفارہ لازم آئے،البتہ گناہ کرنا یقیناً اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے ،اس سے بچنا اور اگر ہو جا ئے تو اللہ تعالیٰ سے سچی تو بہ کرنا ضروری ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے