نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟

سوال: نقش نعلین کے اوپر قرآنی آیات لکھنا کیسا ہے؟

جواب: نقش نعلین ایک کاغذ ہے جس پر نقش ہوتا ہے، اس پر قرآنی آیات لکھنا جائز ہے اس میں شرعاََ کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے