نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟

سوال: نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہوتو کیا قمیص کو الٹاکر کے اس سے ناک صاف کر سکتے ہیں ؟تو اس  سے کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟

جواب:نماز میں ناک بہے اور رومال پاس نہ ہو تو قمیص کے دامن یا آستین سے صاف کرسکتے ہیں ،جبکہ یوں کرنے میں عمل کثیر نہ ہو اور ناک کی رطوبت  چونکہ ناپاک نہیں ،لہذا دامن یا آستین کو ناک کی رطوبت لگنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Content Operator

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *