نماز میں ڈکار آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال: نماز میں ڈکار  آئی ،چنے کی مقدار کا کھانا منہ میں آ گیا ،تو کیا نگلنے  سے نماز ٹوٹ جائے گی؟

جواب:نماز میں منہ بھر سے کم کھانے یا پینے کی چیز آئے  (وہ  چنے کی مقدار ہو یا نہ ہو)اور اسے اندر جانے سے روک سکتا ہو اور پھر بھی نہ روکا تو نماز فاسد ہو جائے گی ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے