نکاح ے وقت لڑکی اور لڑکے کو چھیڑنا کیسا

سوال:  دیکھا گیا ہے کہ جب نکاح کی بات چل رہی ہوتی ہے تو لڑکیوں اور لڑکوں کے دوست اسے چڑاتے ہیں کہ تیرا فلاں سے نکاح ہونے والا ہے ۔ایسا کرنا کیسا ہے؟

جواب:اس طرح تذکرہ نہیں کرناچاہیے کہ یہ شرم وحیا کے خلاف ہے بلکہ اگراس طرح چڑانے سے تکلیف ہوتوناجائزوگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *