سوال: دیکھا گیا ہے کہ جب نکاح کی بات چل رہی ہوتی ہے تو لڑکیوں اور لڑکوں کے دوست اسے چڑاتے ہیں کہ تیرا فلاں سے نکاح ہونے والا ہے ۔ایسا کرنا کیسا ہے؟
جواب:اس طرح تذکرہ نہیں کرناچاہیے کہ یہ شرم وحیا کے خلاف ہے بلکہ اگراس طرح چڑانے سے تکلیف ہوتوناجائزوگناہ ہے۔