والدین ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟

سوال: والدین  ہوسپٹل میں ایڈمٹ ہوں اوروہاں والدین کے ساتھ رکنا ہو تو کیا اچھی نیت کی جاسکتی ہے؟

جواب: دریافت کردہ صورت میں والدین کے ساتھ رہتے ہوئے  ،والدین سے حسن سلوک ،حکم خداوندی کی بجاآوری کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے اور  والدین کی دل جوئی کی نیت کی جاسکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے