پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟

سوال: پاک ہونے کی صورت میں صرف فریش ہونے کے لئے بالوں کو دھوئے بغیر بقیہ بدن کو دھو لینا کیسا ہے؟

جواب:غسل کرنا لازم نہ ہوتو سر کے بالوں کو چھوڑ صرف بقیہ جسم پر پانی بہالینے میں شرعاً حرج نہیں ،البتہ اگر غسل کرنا لازم ہو تو سر کے بالوں کو بھی دھونا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے