پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟

سوال: پندرہ دن کے بعد خون جاری ہے،تواگر کپڑا رکھ کر خون بند کر دیا جائے کہ خون باہر نہ نکلے تو وضو کب تک رہے گا،کیا جب تک  خون باہر نہ آئے تو اس وقت تک وضو رہے گا یا نہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر  شرمگاہ میں کپڑا رکھا کہ جس سے شرمگاہ کے اگلے حصے میں خون نہ آئے تواس کا وضو نہیں ٹوٹے گا ،اس حالت میں نماز پڑھنا چاہے پڑھ سکتی ہے ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے