چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟

سوال: چاندی کی انگوٹھی پہننا کیسا ہے؟

جواب: مردکے لئے چاندی کی ساڑھے چارماشے سے کم ایک نگینے والی ایک انگوٹھی پہنناجائزہےاورساڑھے چارماشے یااس سے زائد  مقدار کی چاندی کی انگوٹھی پہننا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

عورت کا کالے رنگ کی چوڑی پہنناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے