چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟

سوال: چھاتی پر ایک درہم کے برابر بال ہیں  اور بچوں کو دودھ پلانے کی جگہ پر بھی بال ہیں ،کیا اسے صاف کر سکتی ہوں ؟

جواب:صورت مسئولہ میں آپ کا بال صاف کرسکتی ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے