چہرے کو چھوڑ کر نیچے والے حصے کی تصویر پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں کیا یہ جائز ہے؟

سوال: چہرے کو چھوڑ کر  نیچے والے حصے کی تصویر  پرنٹ کرنا کیا جائز ہے ،یونہی بچوں کے کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصاویر ہوتی ہیں  کیا یہ جائز ہے؟

جواب:جاندار کی ایسی تصاویر کہ جس میں اس کا منہ شامل نہ  ہو، تو ایسی تصویر کا پرنٹ نکالنا جائز ہے، البتہ چہرہ کے بغیر والی تصویر بھی اگر بے پردگی وبےحیائی پر مشتمل ہو تو ایسی تصاویر کا دیکھنا اور پرنٹ نکالنا بھی جائز نہیں

 کپڑوں پر غیر جاندار اشیاء کی تصویر کے ہونے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے