کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟

جواب: حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا،ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے