کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟

سوال: کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟

جواب:مدنی مذاکرے میں قرآن و حدیث  و علم دین کا بیان ہوتا ہے ،قرآن و حدیث و علم دین کی گفتگو کو توجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے اورکام کاج کرنے کے دوران مدنی مذاکرہ سننے میں مدنی مذاکرے کی طرف پوری توجہ نہیں رہے ،لہذا جب مدنی مذاکرہ یا کوئی علم کی  بات سننا ہو تو کام کاج روک کر پوری توجہ کے ساتھ سنیں ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے