کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟

سوال: کسی سید کے لیے مغفرت کی دعا کرنا ؟

جواب:دعائے مغفرت مسلمان کے لیے کی جاتی ہے اورسیدبھی مسلمان ہیں لہذاان کے لیے بھی دعائے مغفرت کی جاسکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے