کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام فرشتوں سے افضل ہیں اوراب اسے اس بارے علم ہوا ،تو کیا کرے؟

سوال: کسی شخص کوعلم نہیں تھااورعقیدہ تھاکہ صحابہ کرام  فرشتوں سے افضل ہیں اوراب  اسے اس بارے  علم ہوا ،تو کیا کرے؟

 

جواب:حکم شرعی یہ ہے کہ  مقربین فرشتے مثلاً حضرت جبرائیل ،میکا ئیل ،اسرافیل و عزرائیل علیھم السلا م  اور عرش کو اٹھانے والے فرشتے ،ان کا مرتبہ سب صحابہ یہاں تک کہ خلفاءِ راشدین رضی اللہ عنھم سے افضل ہے۔

جسے معلوم نہیں تھا اب معلوم ہوگیا ہے، تو  وہ اپنے پچھلے عقیدہ سے توبہ کر لے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے