کسی لڑکی سے محبت کرنا کیسا ہے اور اگر اس چھوڑ دیں تو کیا اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: کسی لڑکی سے محبت کرنا کیسا ہے اور اگر اس چھوڑ دیں تو کیا اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب:اجنبی مردوعورت کا محبت کے نام پر  ایک  دوسرے سے بے تکلفانہ گفتگو کرنا اور  بے پردگی کرنا سخت ناجائزو گناہ اور  اللہ تعالیٰ کو ناراض کردینے ولاہے ،لہذا بندہ مومن اپنی خواہش نفس پر اللہ تعالیٰ کے حکم کو ترجیح دے ۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے