کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟

سوال: کسی نے کہا صلو علی الحبیب تو کیا جواب دینا واجب ہے؟

جواب:کسی کےمحض یہ کہہ دینے سے درود پاک پڑھنا واجب ہو ایسا نہیں بلکہ اس مسئلہ میں حکم شرعی یہ ہے کہ جس محفل یامجلس میں کئی بارنبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کانام مبارک لیاجائے اس میں ایک باردرودشریف پڑھناواجب ہے اورہرباردرودشریف پڑھنامستحب ہے لہذاایک مرتبہ درودشریف پڑھ لینے کے بعدباربارنام اقدس کے تکرارکی وجہ سے درودنہ پڑھنے والا گنہگارنہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کس زوجہ کا نکاح عرش پر ہوا تھا؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے