کسی کا رشتہ والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟

سوال: کسی کا رشتہ  والدین کم عمری یعنی نابالغ ہونے کی حالت میں طے کر دیتے ہیں کیا اس طرح والدین کا نابالغ ہونے کی حالت میں رشتہ طے کر دینا درست ہے؟

جواب: والدین کا اپنی نابالغ اولاد کا رشتہ طے کرنا شرعاََ درست ہے جبکہ رشتہ طے کرنے میں کوئی اور مانع شرعی نہ ہو۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے