سوال: کسی کو مذاق میں کہنا کیسا ہے کہ میں رجیش ہوں اور میں ہنومان کا بھگت ہوں
جواب: یہ کہنا کہ میں ہنوماں کا بھگت ہوں یہ صریح کلمہ کفر ہے ،ایسا کہنے والا اگرچہ مذاق میں ہی کیوں نہ کہے ،کافر ہو جائے گا،اس پر توبہ ،تجدید ایمان اور اگر نکاح والا ہے تو تجدید نکاح بھی لازم ہوگا۔