کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟

سوال: کسی کے پاس زراعت کی زمین ہے اس پر گھر کا خرچہ چلتا ہے اس پر حج کرنا ضروری ہے؟

جواب: صورت مسئولہ میں اگر زمین اتنی ہے کہ اس کے کچھ حصے کو بیچ کر حج کے اَخراجات ، نیز حج سے واپسی تک گھریلو ضروریات (اہل وعیال وغیرہ کے نفقہ) کا انتظام ہوسکے، اور باقی ماندہ جائداد کی آمدن  آئندہ گُذارے کے لیے بھی کافی ہو، تو ایسی صورت میں اس زمین کے مالک  پر حج فرض ہے، ورنہ نہیں۔

 

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے