کفن پر عہد نامہ وغیرہ روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟

سوال: کفن پر عہد نامہ وغیرہ  روشنائی سے لکھنا چاہئے یا انگلی سے لکھنا چاہئے ؟

جواب:کفن پر عہدنامہ یا کوئی مقدس کلمہ لکھنا ہو ،تو روشنائی سے نہ لکھا جائے بلکہ ہاتھ کی شہادت کی انگلی سے لکھا جائے ۔

(دعوت اسلامی)

کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے