کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟

سوال: کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں یہ کام کروں تو اللہ تعالیٰ میرا ایمان چھین لے تو کیا یہ کافر ہو جائے گا؟

جواب:مذکورہ کلمات بہت سخت ہیں اور اس کے اپنے  حق میں بد دعا ہیں کفر نہیں،ایسے کلمات ہرگززبان سے نہ نکالے جائیں ۔

(دعوت اسلامی)

گھڑی میں اپنی تصویر پرنٹ کروا کر لگاناجائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے