کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں

سوال: کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں ،یا منہ سے مراد ویسے ہے جیسے پورا منہ نماز کے وضو  میں دھویا جاتا ہے؟

جواب:کھانے کے وضو میں منہ سے مراد ہونٹ اور اس کے باہر قریبی حصہ  ہے،نماز کے وضو کی طرح   منہ سمیت پورا چہرہ دھونا مرادنہیں ہے۔

(دعوت اسلامی)

بزرگوں کو جھک کر سلام کرنا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے