کیاہم نمازجنازہ میں کوئی بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ یا وہی پڑھنا ضروری ہے جو نماز جنازہ کے طریقہ میں بیان کی جاتا ہے؟

سوال: کیاہم نمازجنازہ میں کوئی بھی درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ یا وہی پڑھنا ضروری ہے جو نماز جنازہ کے طریقہ میں بیان کی جاتا ہے؟

جواب: نماز جنازہ میں کوئی بھی دردو پاک پڑھاجاسکتا ہے ،البتہ درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے۔

(دعوت اسلامی)

کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے