کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

سوال: کیا عیسائی کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟

جواب: قوانین شرعیہ کے مطابق کسی بھی کافر کو زکوۃ نہیں دے سکتے اگر دی گئی تو ادا نہ ہو گی ۔

(دعوت اسلامی)

مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟

About Awais Bajwa

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *