کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا مسجد کےاند ر نماز جنا زہ پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب:مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مطلقا مکروہ تحریمی ہے چاہے میت مسجد کے اندر ہو یا مسجد سے باہرہو،نمازی مسجد میں ہوں یا باہر ہوں ہاں اگر کوئی شرعی عدز ہوجیسے ایسی شدید بارش کہ مسجد میں جنازہ پڑھنے کے بغیر کوئی چارہ نہ ہوتواس صورت میں اس کی اجازت ہے ۔

(دعوت اسلامی)

ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے