کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟

سوال: کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟

جواب:ڈاکٹر سے ٹیسٹ کروانے کے لئے اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنے کی اجازت نہیں ۔

(دعوت اسلامی)

غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے