کیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟

سوال: اکیا کافر کو شہید کہنا جائز ہے ،چاہے وہ اہنے وطن کی رکھوالی کے لئے مرا ہو؟

جواب: کافر کو شہید کہنا جائز نہیں  کیونکہ شرعی اعتبار سے شہید اس مسلمان عاقل بالغ طاہر کو کہتے ہیں جو بطور ظلم کسی آلۂ جارحہ سے قتل کیا گیا اور نفس قتل سے مال نہ واجب ہوا ہو اوردنیا سے نفع نہ اٹھایا ہو۔

ابتدائی قید ہی  اسکا مسلمان ہونا ہے جب وہ مسلمان نہیں تو شہید کیسے؟

 

(دعوت اسلامی)

ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے