گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

سوال: گاؤں میں ہمارا باتھ روم کچا ہو تا ہے ،شہروں کی طرح پکا نہیں ہوتا ،اس میں نجاست لگی رہتی ہے ،اس پر مکھیاں بیٹھتی ہیں اور وہی مکھیاں اڑ کر ہمارے کپڑوں پر بیٹھ جاتی ہیں تو کیا اس سے ہمارے کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟

جواب: نجاست سے مکھیاں اڑ کر کپڑوں پر بیٹھیں ،اس سے کپڑ ے ناپاک نہیں ہوتے۔

(دعوت اسلامی)

کفار کو بھائی کہہ کر پکار سکتے ہیں یا نہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے