گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں یہ کیسا ہے؟

سوال: گیارہویں میں لوگ 11چراغ چلاتے ہیں ،اور کڑا پہنتے ہیں  یہ کیسا ہے؟

جواب:گیارہوں میں چراغ جلانا،اگرروشنی حاصل کرنے کے لیے یاجس طرح بارہویں پرچراغاں کیاجاتاہے اس طرزپرہوتوکوئی حرج نہیں اوراگریہ مقصودنہ ہوبلکہ گھرمیں جیسے ایک کونے میں رکھ کرجلادئیے جاتے ہیں،یہ ممنوع ہے۔اورجہاں تک مردوں کے کڑاپہننے کاسوال ہے تومردوں کاکسی بھی دھات کا کڑا پہننا شرعاً جائز نہیں خواہ یہ کڑا گیارہویں کے نام پر ہو یا کسی اور نام پر ۔

(دعوت اسلامی)

کیا اپنی بیٹی کی شادی کے لئے سوال کر سکتے ہیں؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے