آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟

سوال: آج کے دور میں مسکین نظر نہیں آتے تو روزے کا کفارہ کیا دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں ؟

جواب: روزے کا کفارہ دعوت اسلامی کو دے سکتے ہیں،صرف یہ خیال رہے کہ جب جمع کروائیں تو بتادیں کہ یہ روزوں کا کفارہ ہے۔

مسافر نے مقیم امام کی اقتدا میں چار رکعت نماز فاسد کر دی تو تنہا کتنی رکعت ادا کرے گا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے