آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟

سوال: آن لائن ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا درست ہے یا نہیں ؟

جواب:دریافت کردہ صورت میں آپ  کی مراد رقم ٹرانسفر کرنے پر اجرت لینا دینا ہے ، تو یہ  لینا دینا  جائز ہے ۔

(دعوت اسلامی)

عقیقہ کرتے وقت کیابچہ اورجانورایک ہی جگہ پر حاضرہونا ضروری ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے