اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا

سوال: اگرکوئی عورت غیبت کررہی ہواورجب اُسے منع کیا جائے تو وہ کچھ یوں کہے کہ پہلے ہی اتنا ٹینشن ہے اوراب مذاق وغیرہ بھی نہیں کر سکتے اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا اس پر وہ سمجھانے والا کہے کہ وہ عذاب برداشت بھی نہیں ہو سکے گا ۔تو اسکا کیا حکم ہے۔

جواب:یہ کہناکہ”اب اللہ تعالیٰ عذاب دیگا تو وہ تو سہنا ہی پڑےگا "کلمہ کفر ہے ،جس سے توبہ تجدید ایمان اور اگر کہنے والی منکوحہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا لازم ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے