اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟

سوال: اشمیرہ (Ashmira) نام رکھنا کیسا؟

جواب:اشمیرہ کا  کائی درست معنی نہیں ملا ،لہذا لڑکی کا نامازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے  کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔

(دعوت اسلامی)

صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *