اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں

سوال: اللہ کا ذکر اس طرح کرو کہ لوگ تجھے دیوانہ سمجھیں۔

یہ کس کا قول ہے؟

جواب:حضرت ِ سیِّدُنا یزید بن جابر عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہِ الْغَافِر بیان کرتے ہیں کہ حضر ت سیِّدُنا ابومسلم خولانی قُدِّسَ سِرُّہُ النُّوْرَانِی کثرت سے باآوازِبلند ذکرکیا کرتے حتی کہ بچو ں کے ساتھ بھی بلند آواز سے تکبیریں کہتے اور فرماتے: ’’اللّٰہ عَزَّوَجَلَّکا ذکر اس قدر کثرت سے کروکہ جاہل تمہیں دیوانہ سمجھیں۔‘‘  (…الزہدللامام احمد بن حنبل، الحدیث:۲۲۵۲، زہد عبید بن عمیر، ص۳۷۸۔)

(دعوت اسلامی)

ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *