امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے اس بارے میں ؟

سوال: امام کے پیچھے مقتدی قراءت کرے گا یا نہیں ؟امام اعظم کا کیا مؤقف ہے  اس بارے میں ؟

جواب: احناف کے نزدیک نماز سری ہو یا جہری امام کے پیچھے مقتدی کا قراءت کرنا مکروہ تحریمی ناجائز وگناہ ہے۔

(دعوت اسلامی)

حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے