اگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟؟

سوال: ااگرماں باپ کچھ گناہ یاغلطی کریں تواولاد ماں باپ کو کیسے سمجھائے ؟

جواب:والدین اگرکوئی گناہ کاکام کریں توانہیں سختی سے کہنے کی شرعاًاجازت نہیں،بلکہ حکمت عملی کا مظاہر ہ کرتے ہوئے انہیں گناہ چھوڑنے پر امادہ کیا جائے۔

(دعوت اسلامی)

شوہر کا انتقال ہوجائے تو عورت کی عدت کتنی ہوتی ہے؟

About darulfikar

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *