سوال: اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ کپڑاپاک ہے یا ناپاک؟
جواب:اگرکسی کافر کاکپڑاناپاک ہوتے دیکھااوروہی کپڑا 5دن بعدخریدلیاتویہ تو اس صورت میں کپڑا ناپاک ہونے کے بعد نظروں سے اوجھل ہوگیا، تو کپڑوں پرجب تک نجاست کا اثر دکھائی نہ دے طہارت ہی کا حکم ہوگا ،البتہ استعمال کرنے والوں کو چاہیے کہ استعمال سے پہلے دھولیں۔